جمعرات، 13 اگست، 2015

جدید خوارج کی قدیم صفت

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جدید خوارج کی قدیم صفت
شیخ ابو بصیر الطرطوسی


جدید خوارج کی قدیم صفت؛ اور وہ یہ ہے کہ وہ تب تک قتال کرتے ہیں جب تک قتل نہیں کر دیے جاتے، وہ تب تک نہیں پلٹتے جب تک قتل نہ کر دیے جائیں۔۔۔ان کا شر تب تک باقی رہتا جب تک شدت کے ساتھ کچلا نہ جائے اور اُن کو واضح شکست نہ دے دی جائے۔

امام غزالی اپنی کتاب "منھاج العابدین" میں کہتے ہیں:
[ہوائے نفس ایک خارجی کی مثل ہے، جو قتال کو دین سمجھ کر کرتا ہے، جو مشکل سے ہی لوٹتا ہے حتی کہ قتل نہ ہو جائے۔۔۔]

اللہ المستعان۔

ابو بصیر الطرطوسی
31.07.2015

مصدر:
http://altartosi.net/ar/?p=6160

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں