تعارف

عصرِ حاضر میں ہونے والی مختلف مزاحمتی تحریکوں پر نطر رکھتے ہوئے ان کے بارے میں عامۃ الناس کو مکمل آگاہی فراہم کرنا۔

 بلاگ کا مقصود ان چیزوں کو جمع کر کے نشر کرنا ہے، جو اس عالمی مزاحمت میں کہیں نہ کہیں حصہ ڈال رہی ہیں تاکہ عامۃ الناس کو اس مزاحمت سے متعلق ذرائع ابلاغ کے مقابلے میں تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنے کی چھوٹی سی کاوش کی جا سکے، جو عام طور پر قارئین اور صارفین کی نظروں سے دجل و فریب کے ذریعے دور رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔